مہیش آنند
Appearance
مہیش آنند | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 اگست 1961ء بھارت |
وفات | 9 فروری 2019ء (58 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت |
زوجہ | اوشا بچانی (2000–2002)[1] |
تعداد اولاد | 2 [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مہیش آنند ہندی فلمی صنعت بالی وڈ کے بھارتی اداکار تھے۔[2] وہ زیادہ تر ویلن کے کردار نبھانے کے لیے مشہور تھے۔[3]
فلمی سفر
[ترمیم]مہیش آنند منفی کرداروں کی اسکرین پر ادائیگی کے لیے شہرت رکھتے تھے۔ وہ آخری بار جنوری 2018ء میں جاری فلم رنگیلا راجا میں دیکھے گئے تھے جس میں مشہور اداکار گووندا نے بھی کام کیا تھا۔[4]
مشتبہ موت
[ترمیم]مہیش آنند اپنے گھر پر مشتبہ حالت میں اپنے گھر پر فروری 2019ء میں مردہ پائے گئے تھے۔ ان کی لاش کافی سڑی ہوئی تھی۔ وہ گھر پر اکیلے رہتے تھے کیونکہ ان کی بیوی ماسکو میں رہ رہی تھی۔ تنہائی میں وہ شراب کی لت سے بھی بری طرح متاثر تھے۔ اس کے علاوہ ان کی موت کو لے کر یہ شبہ بھی ظاہر کیا گیا کہ انھوں نے خود کشی کی تھی۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Govinda and Amitabh Bachchan’s 90s co-star Mahesh Anand passes away at 57 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 فروری 2019
- ↑ "Indian actor Mahesh Anand found dead at his Mumbai residence"۔ www.thenews.com.pk
- ↑ "Popular 90s villain Mahesh Anand, last seen in Rangeela Raja, dies at 57: Report"۔ www.hindustantimes.com۔ 9 فروری 2019
- ^ ا ب "Actor Mahesh Anand Found Dead At Mumbai Home, Body Was Decomposed"۔ NDTV.com